27 مئی 2013 - 19:30
خیبر پختو نخواہ میں ڈی ایس پی سمیت پانچ پولیس اہلکار ہلاک

پاکستان کے صوبہ خیبر پختو نخواہ کے ضلع شانگلہ میں بم حملے میں ڈی ایس پی خان بہادر سمیت پانچ پولیس اہلکار ہلاک ہوگئے ہیں۔

ابنا: پاکستان کے صوبہ خیبر پختو نخواہ کے ضلع شانگلہ میں بم حملے میں ڈی ایس پی خان بہادر سمیت پانچ پولیس اہلکار ہلاک ہوگئے ہیں۔ پولیس کے مطابق اس واقعہ کے بعد پولیس نے علاقے کا محاصرہ کرکے سرچ آپریشن شروع کردیا ہے۔

.......

/169